پاکستانتازہ ترین

ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں: رانا مشہود

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی موجود ہیں. ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے ساتھ وہ تمام اراکین موجود ہیں جن کو ن لیگ چھڑوا کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کروائی گئی تھی اور جو آزاد حیثیت سے جھیتے تھے، میرے ساتھ سب کا رابطہ ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker