Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سکندرسلطان راجہ 5 سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سکندرسلطان راجہ 5 سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) وزارت پارلیمانی امور نے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سکندر سلطان راجہ کو 5 سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نثار درانی سندھ اور شاہ محمود جتوئی بلوچستان کےرکن ہوں گے، صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  قوم کی خدمت کیلیے صدرکاعہدہ سنبھالنے کیلیے تیارہوں، ڈاکٹرعبدالقدیر

What is your opinion on this news?