تازہ ترینکھیل

کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل آج روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جائے گا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق فائنل میچ شام سات بجے لاہور میں کھیلا جائے گا،سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو پاکستان نے ایران کو شکست دی تھی۔کبڈی ورلڈکپ فائنل میں پانچویں مرتبہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی جبکہ فائنل سے قبل ایران اور آسٹریلیا تیسری چوتھی پوزیشن کے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker