پاکستانتازہ ترینکھیل

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دے دی گئی

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان میں کرکٹ کو فروغ دینے پر ویسٹ انڈین سابق کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات کے اعتراف میں ویسٹ انڈین سابق کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت دے دی ہے۔ڈیرن سیمی کو تئیس مارچ کو ہونے والی تقریب میں صدر پاکستان ایوارڈ اور اعزازی شہریت سے نوازیں گے

یہ بھی پڑھیں  کارٹون

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker