بین الاقوامیتازہ ترین

شامی فوج کا فضائی حملہ،33 ترک فوجی مارے گئے

ادلب(ڈیسک نیوز)شام کے علاقے ادلب میں شامی فوج نے فضائی حملہ کرتے ہوئے تینتیس ترک فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں، ترک صدر نے شامی حکومت کے اہداف پر حملے جاری رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں شامی حکومتی دستوں کے فضائی حملے میں کم از کم تینتیس ترک فوجی مارے گئے ہیں۔صوبہ ہاتے ڈوغاکے گورنر نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ترک فوجیوں کی شہادتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے جس کے بعد تنازعہ میں اضافے کا بھی خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحقیقاتی کمیشن میں خفیہ اداروں کی شمولیت کا مطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے: احسن اقبال

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker