تازہ ترینعلاقائی

کرونا وائرس کے خدشات: سندھ بھر کے تمام سکولز 13 مارچ تک بند

کراچی(پاک نیوز) یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ سندھ بھر کے نجی اور سرکاری سکولز 13مارچ تک بند رہیں گے۔تفصیل کے مطبق سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 13 مارچ تک صوبے کے تمام سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ اہم فیصلہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ تمام نجی اور سرکاری سکولوں میں 13مارچ تک تعطیلات ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف کے تیسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر اوکاڑہ میں جشن

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker