تازہ ترینعلاقائی

لاہور: ایپسا کے وفد کی سابق صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود سے ملاقات

پیف سکولز غریب عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ شبیر ہاشمی

لاہور(پریس ریلیز)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے وفد نے سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان سے ملاقات کی۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ایپسا نے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے کردار تعلیمی ترقی کم فیس میں غریب طلباء کے لے کوالٹی ایجوکیشن کی فراهمی شاندار نتائج ، بورڈ پوزیشن اور پیف سکولز کی انرولمینٹ کے حواله سے سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشھود احمد خاں ایم پی اے کو تفصیلی بریفنگ دی۔ جس پر رانا مشہود احمد خان نے پیف پارٹنر سکولوں کی تعلیمی خدمات کوخراج تحسین پیش کیااورایپسا کی ریکویسٹ پر موجوده حالات میں پیف پارٹنر سکولز کی ماهانه پیمینٹس کی ادائیگی نا روکنے کا وعده کیا.

یہ بھی پڑھیں  حکومت پنجاب نےسپیشل ایجوکیشن سنٹر کیلئے جگہ کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker