پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا

کراچی(ڈیسک نیو)پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض یحییٰ جعفری صحت یاب ہوگیا جسے ہفتے کو اسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی۔ کورونا وائرس کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر صحت ، چیف سیکریٹری سندھ، آئی جی سندھ ، ہوم سیکریٹری سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ کورونا وائرس کا پہلا مریض یحییٰ جعفری صحت یاب ہوگیا جسے ہفتہ کو اسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker