تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:رشتہ دینے سے انکار کرنے پر دو اوباشوں نے اٹھارہ سالہ لڑکی اغوا کر لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔رشتہ دینے سے انکار کرنے پر دو اوباشوں نے اٹھارہ سالہ لڑکی اغوا کر لی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کہ رہائشی اتھارہ سالہ سمیرا بی بی اپنی بڑی بہن صائمہ بی بی کو ملنے بھائی پھیرو کی نواحی بستی کوٹ چوہدریاں آئی ہوئی تھی وہاں سے دونوں بہنیں بازار سے سودا سلف لینے بھائی پھیرو شہر آئیں جہاں سے دو اوباش نوجوان محمد احمد اور الیاس اغوا کرکے فرار ہو گئے۔بھائی ارشد کی طرف سے تھانہ ستی بھائی پھیرو میں درج کرائی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان انکی بہن کا رشتہ مانگتے تھے اور انکار کرنے پر ملزمان اسکی بہن کو اغوا کرکے لے گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker