پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے رہنماء داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل

پشاور(پاک نیوز) تحریک انصاف کے رہنماء داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔داور خان کنڈی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں امیر مقام اور دیگر بھی موجود تھے۔ داور خان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ ثناء نے فلم میں آئٹم سونگ کے لئے 25لاکھ روپے کی آفر ٹھکرا دی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker