تازہ ترینفن فنکار

اداکار وجو کھوٹے چل بسے۔

ممبئی(نمائندہ شوبز معروف بالی وڈ فلم شعلے میں گبر سنگھ کے ولن ‘کالیا’ کا جاندار کردار ادا کرنے والے اداکار وجو کھوٹے چل بسے، انہوں‌ نے اپنی زندگی کے 60 سال فلم انڈسٹری کے نام کئے اور 300 فلموں‌ میں‌ نمایاں‌ کردار نبھائے.میڈیا رپورٹ کے مطابق وجو کھوٹے طبیعت میں خرابی کے سبب صاحب فراش تھے، چند روز قبل ان کی صحت مزید گر گئی اور گذشتہ شب سونے کے دوران ہی دنیا سے رخصت ہو گئے، ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔وجو کھوٹے نے کئی فلموں میں یادگار کردار نبھائے، زندگی کے 60 سال فلم انڈسٹری کو دئیے جس کے دوران 300 فلموں میں کام کیا۔ بالی وڈ کا یہ منفرد اداکار 78 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button