تازہ ترینکھیل

ICCکی نئی رینکنگ،سعیداجمل بولنگ، ہاشم آملہ بیٹنگ میں سرفہرست

iccدبئی(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی کی جانب سے جا ری نئی رینکنگ کے مطابق سعیداجمل پہلے نمبر پر موجود ہیں ،محمدحفیظ نے بھی دوسری پوزیشن برقرار رکھی ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق سری لنکا کے لسیتھ مالنگا ایک بارپھر ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں انہوں نے دسویں پوزیشن حاصل کر لی۔بھارت کے رویندراجڈیجہ آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ سری لنکا کے کالو سیکرا چھٹے نمبرپر آگئے ہیں۔ بیٹسمینوں میں ہاشم آملہ کی برتری کوئی ختم نہیں کرسکا۔البتہ ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔آل راوٴنڈرز میں محمدحفیظ کی حکمرانی برقر ار رہی،شاہدآفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبرپرچلے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:علاقائی صحافیوں کو ہراساں کیا جارہا ہے ،حاجی رمضان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker