پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈارکاخورشید شاہ کوفون، ممنون حسین کی حمایت کی درخواست

ishaq darاسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں قائد حزب سید خورشید شاہ کو ٹیلی فون کیا اور ان سے ن لیگ کے صدارتی امیدوار کی حمایت کی درخواست کی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنو ن حسین کی حمایت کی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق سید خورشید شاہ نے اسحاق ڈار سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ابھی صدارتی انتخاب کے حوالے سے مختلف جماعتوں سے مشاورت کر رہی ہے ، بہر حال تجویز پر غور کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  دوچارتھپیڑے ہلکے سے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker