پاکستانتازہ ترین

کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والی چودہ لیبز کی فہرست جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والی چودہ لیبز کی فہرست جاری کردی گئی۔کرونا وائس کی تشخیص کرنے والی لیبز میں این آئی ایچ اسلام آباد، آغا خان کراچی، نشتر اسپتال ملتان، ایف آئی پی راولپنڈی، پنجاب ایڈز لاہور اور شوکت خانم شامل  ہیں۔جبکہ ، آغا خان یونیورسٹی کراچی میں بھی سہولت موجود ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker