پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم آج قوم سے خطاب کرینگے، اپنے خطاب میں وزیراعظم قوم کو کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیراختیار کرنے پر زور دیں گے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث وزیراعظم نے قوم کو صورت حال پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے،اسی سلسلے میں وزیراعظم آج قوم سے خطاب کرینگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے قوم سے خطاب پر وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو بھی آگاہ کردیا ہے،اپنے خطاب میں وزیراعظم قوم کو کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دینگے۔اس کے علاوہ وزیراعظم اپنی تقریر میں عوام کو اب تک کے حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے ساتھ ہی وزیراعظم عالمی برادری سے بھی دنیا کے ترقی پذیر ممالک کی مدد کا کہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  12 جون ۔ محنت کش بچوں کا عالمی دن

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker