پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا

لاہور(پاک نیوز)میو اسپتال میں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا ہے جب کہ مزید 10 افراد میں اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔لاہور کے میو اسپتال میں زیرعلاج کورونا کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا ہے۔ 50 سالہ غلام عمران کا تعلق حافظ آباد سے تھا۔ غلام عمران گزشتہ دنوں ایران سے واپس لوٹا تھا اور 14 روز قرنطینہ میں گزار کر واپس لوٹا تھا۔ غلام عمران کو گزشتہ رات تشویش ناک حالت میں میو اسپتال لایا گیا تھا، مریض کو آئی سی یو میں رکھا گیا مگر وہاں وینٹی لیٹر کی سہولت نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں  اکیسویں ترمیم اور اتفاق رائے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker