پاکستانتازہ ترین

کرونا وائرس، ملک بھر میں ملٹری ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈیسک قائم: آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پاک نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں ملٹری ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے، بڑے ملٹری ہسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ لیبارٹریز بھی قائم کر دی گئیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کرونا سے نمٹنے کے لیے حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈرز کو ہدایت کی ہے کہ عوام کی فلاح وبہبود کے لیے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی جائے

یہ بھی پڑھیں  آہ .!!خوش فہمیوں وخواہشات میں مبتلاحکمران ،مسائل کی دلدل میں دھنساپاکستان اور عوام.

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker