تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: مریض میں کرونا وائرس کا شبہ غلط نکلا

مریض دمہ کا مریض نکلا

پتوکی (تحصیل رپورٹر)سعودی عرب سے پتوکی آنے والے ہلہ کے رہا ئشی منظور میں کرونا وائر س کا شبہ محکمہ صحت کے عملہ کی دوڑیں تفصیلات کے مطابق چند روزقبل ہلہ کارہائشی شخص منظور احمدسعودی عرب سے واپس آیا تھا۔اس کہ بارے میں محکمہ صحت کواطلاع ملی کہ اس شخص میں کروناوائرس کا شبہ ہے۔جس پر محکمہ صحت کے عملہ کی دوڑیں لگ گیں۔مشتبہ مریض منظور احمد کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیا۔اور اس مریض کا چیک اپ کیا گیا۔جس میں کرونا وائرس کی علامات نہ پائی گئی۔تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پتوکی کے ایم ایس ڈاکٹر فاروق نے بتایا کہ مریض دمہ کا مریض نکلا ہے۔جس کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker