پاکستانتازہ ترین

عمران خان برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

imranاسلام آباد(بیوروچیف): تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے سکھر میں دہشت گردی پر افسوس کا اظہار کیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لیئے انہوں نے وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف کے ساتھ بند کمرہ اجلاس کی تجویز دی تھی ۔۔  ایک سوال پر تحریک انصاف کے سربراہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایم کیو ایم کے دعوے کا عدالت میں سامنا کریں گے ۔۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: چک مظفر آباد میں اہل تشعیہ کی جانب سے چہلم کے سلسلہ میں جلوس نکالا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker