تازہ ترینعلاقائی

جمبر:دیوکے میں گلی میں کھڑا ہونے پر منع کرنے پر ایک شخص قتل

پتوکی (تحصیل رپورٹر)پتوکی کے نواحی گاؤں دیو کے جمبر میں گلی میں کھڑا ہونے سے روکنے پر ملزم اعظم نے کلہاریوں کے وار کرکے ساٹھ سالہ شخص جمال کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں دیو کے جمبرکے رہائشی اعظم کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا جس پر ملزم نے برُا منایا۔اور طیش میں آکر کلہاریوں کے وار کرکے ساٹھ سالہ شخص جمال کو قتل کردیا۔اور خود موقع سے افرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سینٹ الیکشن: اسحاق ڈار، آصف کرمانی،مشاہد حسین سید جیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker