تازہ ترینعلاقائی

چھانگا مانگا:بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بر آمد

چھانگا مانگا(نامہ نگار) ایس ایچ او حافظ عاطف نذیر کی بڑی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بر آمد مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کے حکم پر تھانہ چھانگا مانگا میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او حافظ عاطف نذیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں بد نام زمانہ منشیات فروش زاہد عرف منتری سمیت دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے انکے قبضہ سے تین کلو چرس اور ایک عدد رائفل بر آمد کر لی ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker