پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آج معاشی پیکیج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم آج معاشی پیکج کا اعلان کریں گے۔کورونا وائرس اور اس سے پھیلنے والی معاشی نقصان کے ازالے کے لیئے حکومت آج معاشی پیکیج کا اعلان کرے گے۔ سترلاکھ دیہاڑی دار افرادکو تین ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے۔ ایکسپورٹرزکیلئے دو سو ارب روپےکا ریلیف پیکج دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ تعمیراتی صنعت کو بھی بڑا ٹیکس ریلیف دینےکی تیاری کی گئی ہے۔ وزیراعظم معاشی پیکج کااعلان آج کریں گے۔ وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزی روکنےاورکھانےپینے کی اشیا کی فراہمی ہرصورت یقینی بنانےکی ہدایت۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker