تازہ ترینعلاقائی

جمبر: کروونا کا شبہ، مریض کی رپورٹ نیگیٹیو آگئی۔

جمبر میں خوف و ہراس تھا جو رپورٹ نیگیٹیو آنے پر خوشی میں بدل گیا

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں کروونا کا مریض کا نیگیٹیو نکلا۔ دو دن سے سوشل میڈیا پر جمبر میں کروونا مریض ہونے کی تشہیر ہورہی تھی۔ ایم ایس پتوکی سے پاک نیوز نے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ مریض آئسیلویشن میں  ہے اور اس کے رپورٹ ٹیسٹ کے لیے لاہور گئی ہے۔ آج رپورٹ آنا پر واضح ہوا کہ مریض کو کروونا نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  آئین دفاع نمبر509 ۔۔۔ اور یوم محبوبہ 14 فروری

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker