تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: ضرورت مندافراد میں راشن کی تقسیم شروع

پتوکی (تحصیل رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خان کی رہائش گاہ پر تاجر برادری کا خصوصی اجلاس ضرورت مندافراد میں راشن کی تقسیم شروع تفصیلا ت کے مطابق مرکزی انجمن تاجران پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خان اور تاجر برادری کی طرف سے ضرورت مند افراد میں راشن کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ھے۔اور تاجروں پر مشتمل ٹیم گھر گھر جا کر راشن دیے رھی ھے اور یہ سلسلہ کئی روز تک جاری رہے گا مرکزی انجمن تاجران پتوکی کے صدر رانا ممتاز علی خان نے حاجی محمد ارشد گولڈن حاجی عباس علی،حاجی محمد اسلم،فاروق علی سندھو،شیخ محمد نعیم،میاں سرفراز احمد،ملک حافظ عابد اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ ضرورت مندوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گیاور ھر حالمیں راشن ان کے گھر وں میں فراہم کریں گے سٹی پر یس کلب پتوکی کے صدر تنویر اسلم خاں بھی اس موقع پر موجو تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker