بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی وزرات حج و عمرہ کی صورتحال واضح ہونے کا انتظار کرنیکی درخواست

ریاض(پاک نیوز ڈیسک) سعودی وزارتِ حج و عمرہ ہر حال میں حاجیوں کی بھرپور خدمات کیلئے پر عزم ہے۔ حاجیوں کی حفاظت اور سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج منصوبوں کو حتمی شکل دینے سے پہلے اسلامی ممالک سے صورتحال واضح ہونے کا انتظار کرنے کی درخواست کردی۔ سعودی وزیر برائے حج و عمرہ کی اسلامی ممالک سے حج سے متعلق معاہدے نہ کرنے کی بھی درخواست کی۔ اعلان کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی وزارتِ حج و عمرہ حاجیوں کی بھرپور خدمات کیلئے پر عزم ہے۔ حاجیوں کی حفاظت اور سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker