پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کی صوبائی کابینہ سے بھی ملاقات کریں گے اور انسداد کورونا والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کیلئے مخیر حضرات فنڈ ریزنگ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 16 رنز سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker