پاکستانتازہ ترین

ذوالفقار علی بھٹو کی آج اکتالیسویں برسی عقیدت اور احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی(پاک نیوز) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی آج اکتالیسویں برسی عقیدت اور احترام سے منائی جارہی ہے۔ذوالقفار علی بھٹو کی آج اکتالیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ پاکستان کے پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا عہد سیاست صرف 12سال پر محیط تھا۔ جس میں 6 سال ان کے عہد حکومت کے بھی شامل ہیں، ان 12 برسوں میں ذوالفقار علی بھٹو کو غیر معمولی عزت اور شہرت نصیب ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker