پاکستانتازہ ترین

وعدے کے مطابق چینی، گندم بحران کی ابتدائی رپورٹ عام کر دی: وزیراعظم ‌

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سے کئے وعدے کے مطابق چینی اور گندم بحران کی رپورٹ عام کر دی، ابتدائی رپورٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد کارروائی ہو گی۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کو بغیر تاخیر اور کسی ٹیمپرنگ سے پہلے عوام کے لئے جاری کیا گیا، اس اقدام کی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ماضی کی لیڈرشپ میں اپنے مفادات کے تحت ایسا کرنے کی اخلاقی جرات نہیں تھی، بااختیار کمیشن کے ذریعے فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے جو 25 اپریل تک مل جائے گی۔وزیراعظم نے قوم کو یقین دلایا کہ کمیشن کی رپورٹ کے بعد کارروائی ہوگی، کوئی طاقتور لابی ہماری عوام سے ناجائز منافع نہیں حاصل کر سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں  فیکٹریوں کاموت بانٹتا زہریلاپانی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Hey! I know this is kinda off topic but I’d figured I’d ask.
    Would you be interested in exchanging links or maybe guest writing a blog article or vice-versa?
    My blog addresses a lot of the same topics as yours and I
    think we could greatly benefit from each other. If you are interested
    feel free to send me an e-mail. I look forward to hearing from you!
    Awesome blog by the way!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker