بین الاقوامیتازہ ترین

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لیبیا(پاک نیوز) لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔سابق وزیراعظم میں 24 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے، دو روز پہلے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔محمود جبریل 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے والی تحریک کے سربراہ تھے اور عرب بہار کے بعد لیبیا کے پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کی تیسرے روز بھی ہڑتال

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker