پاکستانتازہ ترین

نجی تعلیمی ادارے فیس میں 20 فیصد رعایت دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلی پنجاب نے پرائییوٹ تعلیمی اداروں کو تعطیلات کے دوران 2 ماہ کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دینے کا پابند کر دیا۔ انہوں نے کہا پرائیویٹ تعلیمی ادارے 2 ماہ کی یک مشت فیس نہیں لیں گے.سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا تمام نجی تعلیمی ادارے 20 فیصد رعایت دینے کے پابند ہونگے، اس دوران سکولوں کو تمام ساتذہ اور سٹاف کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کا پابند بنایا جائے گا، کسی سکول کو ٹیچرز یا سٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  وزراء کی دیگرمحکموں میں موجودگی ۔۔پالیسی یادراندازی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker