پاکستانتازہ ترین

فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاک نیوز) فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایم کیو ایم کے امین الحق تقریب حلف برداری سے غیر حاضر رہے۔وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے بعد تقریب حلف برداری ہوئی، فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر عارف علوی نے سید فخر امام سے حلف لیا۔ایم کیو ایم کے امین الحق تقریب حلف برداری سے غیر حاضر رہے، بابر اعوان کی بطور مشیر برائے پارلیمانی امور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تعیناتی کی منظوری دیدی، بابر اعوان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ 2015ء کے تمام میچز پر ضلع چنیوٹ میں لاکھوں روپے کا جواء

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker