پاکستانتازہ ترین

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی کوارڈ کاپٹر مار گرایا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پاک نیوز) پاک فوج نے کنٹرول لائن پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جاسوس کوآرڈ کاپٹر کو مار گرایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کوآرڈ کاپٹر جاسوسی کے لیے پاکستانی فضائی حدود میں 600 میٹر تک اندر آیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے اس قسم کے اقدامات روایات، فضائی حدود اور 2003 کے جنگ بندی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عظیم لیڈر۔۔۔قائد اعظم محمد علی جناح

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker