پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کا کورونا سے جاں بحق افراد کی امداد کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے لڑتے جاں بحق ہونے والے شخص کے اہل خانہ کو دس لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کےبعد دس صحافیوں کوایوارڈ دیئے جائیں گے جبکہ اس وائرس سے لڑتے جاں بحق ہونے والے شخص کے اہل خانہ کو دس لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاول پور:ریت نکالتے ہوئے 3 مزدور مٹی کاتودہ گرنے سے دب گئے ایک جاںبحق

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker