تازہ ترینعلاقائی

سردار اشتیاق نکئی مارکیٹ کمیٹی پتوکی کے چیئرمین.اور مراتب علی جٹ وائس چیئرمین منتخب

پتوکی (تحصیل رپورٹر) مارکیٹ کمیٹی پتوکی کے نئے چیرمین اور وائس چیئرمین کے چناؤ کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کے دفتر میں اجلاس سردار اشتیاق نکئی مارکیٹ کمیٹی پتوکی کے چیئرمین.اور مراتب علی جٹ وائس چیئرمین منتخب ہوگئے.ثفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کے دفتر میں چناؤ کے لئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مارکیٹ کمیٹی پتوکی کے نئے چیرمین اور وائس چیئرمین کا اعلان کیا گیا اور اسٹسٹ کمشنر پتوکی نے کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا.جس پر چیئرمین اور وائس چیئرمین اپنے ممبران کے ہمراہ دفتر مارکیٹ کمیٹی پتوکی پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں  شانگلہ :علا قوں میں زلزلے کے جھٹکے ، زلزلے کی شدت 5.2ریکارڈ،لوگوں میں خوف وہراس

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker