پاکستانتازہ ترین

عبدالعلیم خان کا بطور صوبائی وزیرخوراک کانوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت نے عبدالعلیم خان کا بطور صوبائی وزیرخوراک کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنما نے گذشتہ روز حلف اٹھایا تھا۔دوسری جانب سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے محکمہ خوراک کا فوری اجلاس طلب کر لیاہے،عبدالعلیم خان نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پہلے اجلاس کی صدارت کریں گے،جہاں سیکریٹری خوراک اپنی ٹیم کے ہمراہ سینئر وزیر کو بریفنگ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  وزارت اطلاعات، وزارت ریلوے اور آئی ایس پی آر کے تعاون سے تیار کی گئی آزادی ٹرین کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker