پاکستانتازہ ترین

مسلم امہ کو ربّ کو منانے کی ضرورت ہے: بشریٰ انصاری

اسلام آباد(پاک نیوز) اداکارہ بشری انصاری نے کہا کہ اس وقت تمام امت مسلمہ کو اپنے ربّ کو منانے کی ضرورت ہے۔بشری انصاری نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمارا رب ہم سے ناراض ہے اور ہمیں اس وقت اسے منانے کیلئے بہترین عمل کرنیکی ضرورت ہے جس میں حقوق العباد بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے اس وقت اللہ کے بندوں کو راضی کرلیا تو وہ ہم سے راضی ہوجائے گا اور اس کے لئے ہمیں ایک دوسرے کو معاف کرنے کیساتھ ساتھ اپنے تمام بہن بھائیوں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہیں جو اس وقت ہماری مدد کے طلب گار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور ایئرپورٹ پر فائرنگ: 2 افراد جاں بحق، ملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker