بین الاقوامیتازہ ترین

جرمنی نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پالیا

برلن (ڈیسک نیوز) جرمنی نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پالیا ہے۔جرمن وزیرصحت ژنز سپان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وباء پر لاک ڈاؤن کے ذریعے کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے اور روزانہ کورونا کے متاثرین کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔دوسری جانب جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار اور اموات چار ہزار سے زائد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی جیلوں میں 381 پاکستانی قید ہیں، پاک بھارت فہرستوں کا تبادلہ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker