پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کا موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، آج خطاب کرینگے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق چئیرمین سیکرٹریٹ بنی گالہ میں آج سہ پہر اجلاس ہوگا، جس میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے نکات پر مشاورت ہوگی، عمران خان قوم کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے، وزیر اعظم کورونا صورتحال میں ملکی معیشت سے متعلق بات کرینگے جبکہ قرضوں میں ریلیف اور آئی ایم ایف کی امداد پر بھی بات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری حرکت قلب بندہو جانے سےانتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker