پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: ترجمان نیب

لاہور(پاک نیوز) ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے چند سوالات کے مفصل جوابات درکار تھے۔ 17 اپریل کو شہبازشریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ترجمان نیب کے مطابق نیب افسران کی وابستگی صرف اور صرف ریاست پاکستان کیساتھ ہے، ہماری ہر کارروائی آئین اور قانون کے مطابق ہوتی ہے۔نیب اعلامیہ کے مطابق نیب ایک معتبر قومی ادارہ ہے، براہ مہربانی نیب کی بنیاد پر سیاست نہ کی جائے۔ نیب پر کسی کے دم کا کوئی اثر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سیاست، صحافت اور کثافت

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker