تازہ ترینعلاقائی

جمبر میں بھی کلورین کی سپرے کی جاری

جمبر(نامہ نگار) مختلف شہروں کی طرح جمبر میں بھی کلورین کی سپرے کی جارہی ہے۔ سی او ٹاؤن کمیٹی جمبر کے حکم پر ٹاؤن کمیٹی جمبرکے عملے نے عوامی مقامات موٹروے آفس، بنیادی مرکزصحت،سکولز، ڈاکخانہ ، بنک اورمختلف میڈیل سٹورز، کریانہ سٹورزسمیت 100 مقامات پر کلورین سپرے کیا ۔ تاحال کلورین سپرے کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاک چائنا اکنامک زون معاشی ترقی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیراعلیٰ پرویزخٹک

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker