پاکستانتازہ ترین

نیب کا شہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار، 4 مئی کو دوبارہ طلب

لاہور(پاک نیوز) نیب نے شہباز شریف کے بھیجے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 4 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے لہذا ذاتی حیثیت میں تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہو کر مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں، شہباز شریف قانون کیمطابق بذات خود پیش ہوں اور قومی ادارے کو مطلوبہ معلومات فراہم کریں، اپنے خلاف جاری تحقیقات میں قومی ادارے کیساتھ تعاون کریں۔

یہ بھی پڑھیں  ومبلڈن ٹینس: سوئٹزر لینڈ کےراجر فیڈرر7 ویں بار مینز چمپئین

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker