تازہ ترینکھیل

ایک سال تک عالمی کرکٹ ممکن نہیں: شعیب اختر کی پیشگوئی

کراچی(نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث انہیں تقریباً ایک سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کا انعقاد ممکن نظر نہیں آتا۔گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل پر انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کیطرف سے باؤلرز کیلئے گیند کو چمکانے کیلئے تھوک لگانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ درست ہے، کورونا کے تناظر میں یہ فیصلہ درست نظر آتا ہے تاہم کرکٹ ایسا کھیل ہے جس میں زیادہ فاصلہ رکھنا ممکن نہیں اور ابھی جیسے حالات ہیں ایسے میں انہیں نہیں لگتا کہ ایک سال تک کرکٹ گراؤنڈز میں ایکشن نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب کے قاتل عمران کے 40 بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker