پاکستانتازہ ترین

چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی، پاکستان میں بھی ہیومین ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک نیوز) چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے۔کورونا ویکسین پر چین کے ساتھ پاکستان میں بھی ہیومین ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے تصدیق کردی ہے۔ڈاکٹر عامر اکرم کا کہنا ہے کہ ہیومین کلنیکل ٹرائل کیلئے چین ویکسین فوری طور پر پاکستان کو بھی فراہم کرے گا۔ تین سے چار ماہ میں مکمل ٹرائل کے بعد کورونا ویکسین باقاعدہ لانچ کردی جائے گی۔ڈاکٹر عامر اکرم کے مطابق پاکستان میں کلینکل ٹرائل کیلئے صرف ضابطے کی کارروائی مکمل کرنا باقی ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ میں نشئی افراد کے علاج کے لیے ٹریٹمنٹ سنٹر کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے.صدر "ماڈا" (رجسٹرڈ) محمد مظہررشید چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker