پاکستانتازہ ترین

رمضان المبارک،سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

لاہور (پاک نیوز) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں صوبے بھر کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کر دیا، رمضان المبارک میں 5 اور 6 دن کے اوقات کار کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ایس اینڈ جی اے ڈی کے مراسلے کے مطابق 5 روز کام کرنیوالے سرکاری دفاتر سوموار تا جمعرات صبح 10 سے 4 بجے جبکہ بروز جمعہ 10 سے 1 بجے تک کھلیں گے جبکہ 6 روز کام کرنیوالے سرکاری دفاتر سوموار تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 سے 4 بجے جبکہ بروز جمعہ 10 سے 1 بجے تک کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: میوہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ،ٹریفک نظام درہم برہم

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker