تازہ ترینعلاقائی

جمبر: پتنگ باز ی عروج پر جاری،عوام کا انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود دکانیں حسب معمول کھلی ہوئی ہیں۔ لاک ڈاؤن کے نام پرشہر  میں  پتنگ بازی عروج پر۔ انتظامیہ کی طرف سے صرف  دکانوں فوکس جبکہ عصر کے بعد آسمان رنگ برنگی پنتنگوں سے جگمگاتا ہے۔ دھاتی ڈوروں سے پتنگ بازی ہورہی ہے جس سے کوئی سانحہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ لاک ڈاؤن کے نام پر کبوتر بازی نے بھی اپنے پیر جمع لیے۔ حمبر کی عوام کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ پتنگ بازی پر فوری قابو پائے۔

یہ بھی پڑھیں  آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران چاروں صوبوں میں بارش ہونےکا امکان

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker