پاکستانتازہ ترین

سحر و افطار، نماز تراویح کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) پاور ڈویژن نے فیصلہ کیا ہے کہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیاں ماہ رمضان میں سحری، افطاری اور تراویح کے دوران تمام صارفین کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری رکھیں گی، یہ فیصلہ سیکرٹری پاور عرفان علی کی سربراہی میں گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں کیا گیا، جس میں تمام پاور کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسروں سمیت ایم ڈی، این ٹی ڈی سی، جنرل منیجر، این پی سی سی، ایم ڈی پیپکو کے علاوہ پاور ڈویژن کے اعلیٰ افسروں نے ویڈیو کانفرس کے ذریعے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں یوٹیوب پرعائد پابندی ختم

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker