پاکستانتازہ ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود وزیر ریلوے شیخ رشید نے افطار پارٹی رکھ لی

لاہور(پاک نیوز) ملک میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے جس میں حکومت اور طبی ماہرین کی جانب سے کسی قسم کا اجتماع نہ کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے لیکن اس کے باوجود وزیر ریلوے شیخ رشید نے افطار پارٹی رکھ لی۔ترجمان ریلوے کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے پہلے روزے پر صحافیوں کو افطار کی دعوت دی ہے  جو  ریلو ے میو گارڈن میں ہوگی مگر  اس دوران سماجی فاصلوں کا خاص خیال رکھا جائے گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید افطار پارٹی سرکاری رقم سے نہیں بلکہ ذاتی رقم سے دے رہے ہیں اور وزیر ریلوے  افطاری سے قبل میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے

یہ بھی پڑھیں  سبی:بزنس لون سیاست سے پاک معشیت کو مستحکم بنانے کا منصوبہ ہے،ماروی میمن

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker