تازہ ترینعلاقائی

قصور: مزدورکے بیٹے سے زیادتی کوشش

قصور(نامہ نگار) قصور میں مزدورکے بیٹے سے زیادتی کوشش، تفصیلات کے مطابق شکیل اسحاق نامی شخص مزدور (منیر)کے بیٹے پر غلط نظر رکھتا تھا۔ آتے جاتے اس پر14 سالا بچے کو چھیٹرتا تھا۔22 اپریل کو مزدور کے بیٹے کو ملزم شکیل زبردستی اپنی بیٹھک میں لے گیا۔کافی دیر تک بچہ گھر نہ پہنچا تو اس کا بڑا بھائی اس کی تلاش میں باہر آیا تو کچھ لوگوں نے بتایا کہ اس کو بھائی کو شکیل اپنی بیٹھک میں لیکر گیا ہے۔ بڑے بھائی نے جب بیٹھک کوزبردستی کھولا تو شکیل اسحاق وغیرہ سے اپنے بھائی کا پوچھا تو انہوں نے بچائے بتانے کے اس پر تشدد کرنا شروع کردیا۔ شور سن کر بچہ کا باپ (منیر)اورماں بھی باہر آگئے اور انہوں نے 15 کال کرکے اطلاع دی تو موقع پرمتعلقہ تھانہ کے ملازمین آگئے اور انہوں نے بچہ برآمد کرایا ۔ بچے نے بتایا کہ شکیل اسحاق نامہ شخص اسے زبردسی زیادتی کرنا چاہتا تھا۔ بچے کا والد نے پولیس انتظامیہ سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست بھی دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پریانکا چوپڑا کی فلم”دیوانہ میں دیوانہ“کل ریلیز ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker