بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب میں کرفیو کا جزوی خاتمہ، دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق مکہ مکرمہ پر نہیں ہو گا، 29 اپریل سے 13 مئی تک تمام مارکیٹیں بھی کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے بڑھ گئی۔سعودی عرب کے تمام شہروں میں جزوی طور پر کرفیو ختم کرنے کے فیصلے کا اطلاق آج سے ہوگا، مکہ مکرمہ میں بتدریج 24 گھنٹے کرفیو برقرار رہے گا۔ 29 اپریل سے 13 مئی تک تمام مارکیٹیں بھی کھلی رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  پارلیمنٹ میں شورمچانے والے دھاندلی کا پول کھلنے سے خوفزدہ ہیں، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker