پاکستانتازہ ترین

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کر دیا، کم سے کم صدقہ فطرہ اور فدیہ 125 روپے ہے۔مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ کم سے کم صدقہ فطرہ اور فدیہ 125 روپے ہے، گندم کے حساب سے یہ فطرہ کی کم سے کم رقم ہے، جو کے نصاب سے فطرہ 320 روپے ہے، کھجور کے نصاب سے فطرہ 1600 روپے ہے، کشمش کے نصاب سے فطرہ 1920 روپے بنتا ہے، پنیر کے نصاب سے 3540 روپے فطرہ بنتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب ٹیچرز یونین نے تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کو یکسر مستردکردیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker